عبد اللہ ابن سبا کی روحانی اولاد رضاخانی یہ الزام لگاتے ہیں کہ مولانا گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ نے قادیانیوں کی تکفیر نہیں کی اس کا تفصیلی جواب تو اسی فورم پر دیا جا چکا ہے اب میں خود مرزا کے اشتہار دے رہا ہوں جس میں وہ کہتا ہے کہ مولانا ممدوح نے مجھ پر کفر کا فتوی لگایا ہے اور مجھے دجال کہنے کو جائز کہا ہے