مناظرہ کوہاٹ
علماء اہل السنت و الجماعت دیوبند کی شاندار فتح
اور
اشرف آصف جلالی بریلوی کے شاگردوں کی شاندار درگت
مورخہ 15 مارچ 2011 کو کوہاٹ کے علاقہ شیخان میں علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند اور بریلوی مسلک کے درمیان جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے عنوان پر مناظرہ تھا۔
جس میں بریلوی مسلک کی طرف سے مناظر اشرف آصف جلالی کے شاگرداعظم جلالی تھے اور علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند کی طرف سے انجمن اہل السنت و الجماعت پنجاب کے امیر مولانا ابو ایوب قادری مناظر تھے ۔ اس مناظرہ میں اہلحق اہل سنت علمائے دیوبند کو شاندار فتح ہوئی اور ہمارے مناظرنے بریلوی مناظرین اشرف آصف جلالی کے شاگردوں کی بری طرح درگت بنائی اور ان کی بولتی بند کردی۔الحمداللہ عوام کو اس مناظرے سے بہت دینی فاعدہ پہنچا۔
کوہاٹ مناظرہ میں اہل حق کی شاندار فتح پر مولانا مقصود احمد حسانی، متخصص مرکز اہلسنت والجماعت سرگودھا کا تازہ ترین کلام پیش خدمت ہے۔ اہل بدعت کا حقیقی چہرہ اس نظم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مولانا مقصود احمد حسانی مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا کے متخصص ہیں۔ اللہ تعالی نے ان کو شاعرانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ خوبصورت آواز اور منفرد انداز سے نوازا ہے۔ کوہاٹ مناظرہ سے متعلق ان کا تازہ کلام پیش خدمت ہے
مناظرہ کوہاٹ میں شاندار فتح کے بعد مولانا ابوایوب قادری دومت برکاتہم العالیہ کا فتحانہ بیان
مناظرہ کوہاٹ کی اہم اہم جھلکیاں
مناظرہ کوہاٹ پارٹ 01
مناظرہ کوہاٹ پارٹ 02
مناظرہ کوہاٹ پارٹ 03
مناظرہ کوہاٹ پارٹ 04
مناظرہ کوہاٹ پارٹ 05
http://www.youtube.com/watch?v=zfZXLMzouvwمناظرہ کوہاٹ پارٹ 01