ان شیطانوں کے نزدیک تو علمائے ربانیین ایسے سخت کافر کہ جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر دو ٹکے کے رضاخانیوں کے علاوہ ساری دنیا کافر ہے حتی کے آئمہ حرمین بھی کافر لیکن شیطان ان کے نزدیک صوفی بزرگ ہے جب شیطان ان کے نزدیک صوفی بزرگ اور فاضل ہے تو یہ لوگ ان سے منتیں بھی مانگتے ہونگے اس سے دعائیں بھی کرواتے ہونگے اس کا کہیں نہ کہیں دیگر صوفیوں کی طرح مزار بھی بنوائے ہوگا تف ہے ان کی عقلوں پر